Sunday, April 26, 2020

راشن کا جھانسہ دے کر خاتون سے اجتماعی زیادتی







کرونا وائرس کی وجہ سے ملک کا غریب طبقہ غربت کے ہاتھوں پسنے پر مجبور ہے اسی حوالے سے شہر قصور کے  ایک نواحی علاقے میں ایک خاتون کو راشن کا   جھانسہ دے کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا 


خاتون کو موبائل فون پر ایک انجان نمبر سے کال موصول ہوئی. جس میں کہا گیا کہ راشن لینے کے لیے خاتون سکول آ جائے. سکول پہنچنے پر خاتون کو اغواء کیا گیا اور ایک کمرے میں لے جا کر تین لا معلوم افراد، جنہوں نے اپنے چہروں کو ماسک سے ڈھانپا ہوا تھا، خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا

خاتون نے ان تینوں افراد کے خلاف مقدمہ قریبی تھانے میں درج کروا دیا ہے


No comments:

Post a Comment

Is Hamza Ali Abbasi Ahmedi?

Are Ahmedis/Qadyanis Muslims or not? This has always been a very heating debate. Recently an hashtag was trending on Twitter against...

Popular Posts