Saturday, May 2, 2020

درندہ صفت شخص کی 15 ماہ کی بچی سے زیادتی





پنڈی کے ضلع حاصل پور میں حیوان فطرت رکھنے والے شخص کی 15 ماہ کی بچی سے زیادتی

نادیہ بی بی نامی 15 ماہ کی بچی سے زیادتی کرنے والا جعفر حسین ہے اس بات 
کی بچی کے باپ نے تصدیق کی ہے




واقعہ کے بعد جب اہلِ محلہ نے جعفر حسین کے گھر پر دھاوا بولا تو ملزم تب تک فرار ہو چُکا تھا

بچی کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا اور ڈاکٹروں نے معائنہ کے بعد زیادتی کی تصدیق کر دی ہے

بچی کے باپ نے تھانے میں رپورٹ درج کروا دی اور یہ بھی بتایا کہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ملزم اور اس کے گھر والوں کی جانب سے صلح صفائی کی کوششیں کی جارہی ہیں

بچی کے ورثا نے انصاف کی اپیل کی ہے

No comments:

Post a Comment

Is Hamza Ali Abbasi Ahmedi?

Are Ahmedis/Qadyanis Muslims or not? This has always been a very heating debate. Recently an hashtag was trending on Twitter against...

Popular Posts