Saturday, May 2, 2020

دُنیا کا ایک ایسا مُلک جہاں کے لوگ مٹی کی روٹیاں کھاتے ہیں




انسانی زندگی کے لیے دودھ، دالیں، گوشت اور سبزیاں لازم و ملزوم ہیں لیکن جب غُربت سر پر آن پڑے تو کچھ بھی کراتی ہے


دُنیا میں ایک ایسا مُلک بھی ہے جہاں کے لوگ مٹی کی بنی ہوئی روٹیاں کھاتے ہیں. جی بالکل آپ نے صحیح پڑھا، مٹی کی بنی روٹیاں

انسانی دماغ کے لیے یہ بات نہایت حیران کن ہے کہ بھلا کوئی مٹی کو اپنی خوراک کیسے بنا سکتا ہے

سیریبئین جزائر کا ایک چھوٹا سا مُلک ہیٹی جسکا دارالحکومت پورٹ او پرنس ہے، یہاں کے لوگ غُربت کی شدت کی وجہ سے مٹی کی بنی روٹیاں کھاتے ہیں

اس مُلک کی آبادی 12 لاکھ کے قریب ہے


غُربت کے ہاتھوں مجبور لوگوں کے لیے اناج، دالیں، گوشت اور سبزیاں وغیرہ خریدنا نا ممکن ہے اسی وجہ سے یہ لوگ مٹی کو پانی میں گھول کر تھوڑا سا تیل ڈال کر روٹی بناتے ہیں اور دھوپ میں سُکھانے کے بعد اگلے دن کھاتے ہیں


No comments:

Post a Comment

Is Hamza Ali Abbasi Ahmedi?

Are Ahmedis/Qadyanis Muslims or not? This has always been a very heating debate. Recently an hashtag was trending on Twitter against...

Popular Posts